ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

 پشاور: بڈھ بیر پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔

پولیس کے مطابق دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل مقاتلے اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث ہے، حملے کے دوران سب انسپکٹر مرسلین خان شہید ہوئے تھے۔

ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کا آغا کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں