ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی ادارہ صحت کا کوروناویکسین کی دوبارہ سے ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اومی کرون کی نئے قسم کے پھیلا کے باعث امیر ممالک کی جانب سے  کوویڈ-19ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف خبردار کیا ہے، جس سے عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

سنگاپور سے شائع ہونے والے چینی زبان کے اخبار لیانھے زابا نے ڈبلیو ایچ او کے حکام کے حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر اومی کرون ویرینٹ کے رپورٹ ہونے والے کوویڈ-19 کیسز کا 46 فیصد افریقہ میں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے زیراہتمام کوویکس ویکسین شیئرنگ کے عالمی پروگرام کے لیے ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امیر ممالک نے ایسی ویکسینز عطیہ کی ہیں جن کے ختم ہونے کی میعاد نسبتا کم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں