ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو لاہور میں پروقار تقریب کے دوران خراج تحسین پیش کیا گیا.
پشاور، کراچی اور حیدر آباد کے بعد لاہور میں بھی جنگ 71 میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجی افسروں
اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی.

تقریب کا مقصد بہاری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان افسروں کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش
کرنا تھا جومشرقی پاکستان میں سول آرمی فورسز کا حصہ تھے.

تقریب میں 263 سے زیادہ غازیوں اور ان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی. جنگ 71 میں حصہ لینے
والے افسروں اور ان کے عزیز و اقارب کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں