ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکپتن میں آوارہ خوں خوار کتوں کی بھرمار

پاکپتن میں آوارہ خون خوارکتوں کے گروہ کا تین سالہ بچی پر حملہ سر اور گردن کی چمڑی کو بری طرح نوچ لیا۔کمسن بچی کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا

پاکپتن کے نواحی علاقہ پکا سدھار روڈ کے قریب آوارہ خون خوار کتوں نے تین سالہ بچی گھر کے باہر کھڑی تھی کہ آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔کتوں کے گروہ نے بچی کے سر اور گردن کو برح طرح سے نوچ لیا۔تین سالہ علیزہ فاطمہ کوریسکیو نے شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں