ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں ایک روز کے دوران 633اومی کرون کیسز کی تصدیق

لندن(اے پی پی)برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران633اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام کا پتا چلنے کے بعد سے یومیہ کا سب سے بڑا اضافہ ہے جس سے ملک میں پائے جانے والے کل کیسز کی تعداد 1898 ہو گئی ہے۔

The post برطانیہ میں ایک روز کے دوران 633اومی کرون کیسز کی تصدیق first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں