ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز، کراچی میں انتظامات مکمل

پاکستان ویسٹ انڈیز کے کرکٹ میچز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے فل ڈریس ریہرسل
کی گئی.

ریہرسل کا مقصد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران کھلاڑیوں کی فول پروف سیکیورٹی
کا جائزہ لینا تھا.
ریہرسل میں سیکیورٹی ڈویژن، پاک فوج، رینجرز، ٹریفک اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے
اہلکاروں نے حصہ لیا.
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمدنے ریہرسل کا مشاہدہ کیا اور کراچی
میں ایک بار پھر بین الاقوامی ایونٹ کے انعقاد کے لیے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں
سراہا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں