ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا : بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 16 افراد ہلاک‘ کئی زخمی

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے باؤچی میں ایک تیز رفتار بس کیایک ٹرک سے ٹکرا جانے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقام پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔ فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے کمانڈر یوسف نے بتایا کہ حادثہ شام کو اس وقت پیش آیا جب کانو جمارے قومی ہائی وے پر واقع بومبل گاؤں میں ایک بس اور ٹرک میں تصادم ہوا، جس سے بس میں آگ لگ گئی۔

The post نائیجیریا : بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 16 افراد ہلاک‘ کئی زخمی first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں