ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیر محل میں عدالت کی پیشی پر آنے والے ملزم پر فائرنگ

پیرمحل کے سول کورٹس میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا ہواملزم موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

علاقہ مجسٹریٹ چوہدری نوید انجم کی عدالت میں پیش آیا مخالفین نے ملزم رزاق نامی ملزم پر اندھا دھن فائرنگ کر کے جاں۔ کر دیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان نعمان اور احسان کو گرفتار کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ملزم دفعہ 302 میں ملوث تھا جو آج پیشی پر عدالت لایا گیا تھا جاں بحق ملزم نے کچھ عرصہ قبل غوثیہ چوک میں فائرنگ کر کے ماموں بھانجے کو قتل کیا تھا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں