ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے

محمود احمد رضا پاکپتن
سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے مگر قوم ننھے شہداء کی قربانی کو فراموش نہ کرسکی، پاکپتن میں نجی سکول کے طلبہ نے شہدائے پشاور کو خراچ تحسین پیش کیا۔

علم کی شمع کو بھجانے کےلئے اٹھنے والے طوفان کو گزرے سات سال کا عرصہ گزر گیا مگر یہ شمع آج بھی روشن ہے پاکپتن میں جی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم 20 ایس پی میں شہدائے سانحہ پشاور کی یاد میں سکول کے بچوں نے ملی نغموں اور مختلف ٹیبلوز کے ذریعے شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں