ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ

لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے کس گروپ کا ہاتھ ہے۔ لیبیا کے سات اضلاع میں بجلی بھی چلی گئی ہے۔قابل ذکربات یہ ہے کہ اس واقعہ سے آٹھ روز قبل لیبیا کے صدر نے 24 دسمبر کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا۔لیبیا 2011 میں معمر قذافی کی معزولی کے بعد سے عدم استحکام اور خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہے۔

The post لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں