ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈیز بورڈ پاکستانی شائقین کرکٹ کا سپورٹ کرنے پر شکرگزار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی شائقین کرکٹ ویسٹ انڈیز کو سپورٹ کرتے رہے۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی شائقینِ کرکٹ ویسٹ انڈیز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ اکائونٹ سے کرکٹ کے لیے اس جذبے کو سراہا گیا اور اسے حیرت انگیز قرار دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں