ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

کراچی : ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے ، دوسری تصویر میں ثقلین مشتاق بولر کو ٹپس فراہم کررہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا ۔3 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے،آخری میچ میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔میچ شام6بجے شروع ہو گاکپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ تیسرے ٹی 20 میچ میں مختلف کمبی نیشن آزمائیں گے۔بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے میچ میں شاداب خان کی پرفارمنس اچھی رہی۔دریں اثناء گزشتہ روز پاکستان کی ٹیم نے ٹریننگ سیشن ہوا امام لحق ،عبداللہ شفیق، سعود شکیل، عثمان قادر، خوش دل شاہ ٹریننگ کا حصہ تھے، جنہوںنے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں