ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیپاٹائٹس بی اور سی سندھ کی جیلوں میں پہنچ گیا

سندھ کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام سندھ کی جانب سے جیلوں میں اسکریننگ کی جاری ہے۔

پہلے مرحلے میں ملیر جیل کراچی میں اسکریننگ کی گئی۔ پروگرام منیجر ڈاکٹر ذوالفقار دھاریجو نے کہا ہے کہ جیل کے 3 ہزار 467 قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی ان میں سے
71 قیدیوں میں ہیپاٹائٹس کی تصدیق ہوئی۔
ہیپاٹائٹس مثبت آنے والے قیدیوں کا مفت علاج شروع کردیا گیا ہے جن کا ٹیسٹ مثبت آیا وہ قیدی نشے کے عادی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں