ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر آصف علی زرداری کے دور کے مزدوروں کی دوبارہ بحالی کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے صدر آصف علی کے دور کے تمام ملازمین کو دوبارہ بحال کردیاسعید غنی نے کہا پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت نے سیاسی انتقامی بنیادوں پر نکالے گئے ملازمین کو بحال کیا تھا۔دوسری بار ان ملازمین کو نکالا جانا اچھا اقدام نہیں تھا۔

گذشتہ چند ماہ ان 16 ہزار ملازمین کے خاندانوں نے جس قرب میں گزارے وہ ایک تکلیف دہ عمل تھا۔ پیپلزپارٹی ہمیشہ مزدوروں کے ساتھ کھڑی تھی اور آئندہ بھی کھڑی رہے گی۔سپریم کورٹ کی جانب سے ان مزدوروں کو نکالے جانے والی تاریخ سے بحال کرنے کا فیصلہ ان کے حق کی فتح ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں