ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی

ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان کی مشترکہ اسپیشل فورسز مشقوں کے ویڈیو مناظر شئیر کئے ہیں۔

وزارت دفاع کے سوشل میڈیا  صفحات سے ویڈیو کو ” ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ اسپیشل فورسز مشقیں 6 تا 16 دسمبر 2021 کے دوران کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں” کے کمنٹ کے ساتھ شئیر کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں