ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی “کراچی حقوق مارچ “کی تصاویری جھلکیاں

کراچی( تصاویر: رضوان علی) جماعت اسلامی کےتحت  کراچی حقوق مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر قائد سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ریلی کا شرکا کا ایک منظر

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کراچی حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں.

کراچی حقوق مارچ میں خواتین بھی شریک تھیں

کراچی حقوق مارچ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کررہے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں