ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختنونخواہ میں‌ بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ، تحریک انصاف کا اصل امتحان

خیبر پختون خوا میں ووٹرز کا رجحان کس جماعت کی طرف ہے گلی گلی اس کا امتحان آج ہو رہا ہے. کے پی کے 17
اضلاع میں
بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے.

پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا کنڈ، باجوڑ، مردان، صوابی، کرک، بنوں، ٹانک،
ہری پور، خیبر، چارسدہ، ہنگو اور مہمند میں پولنگ ہو رہی ہے۔

مردان میں‌ ایک شخص کی دو بیگمات بھی انتخابات میں‌ حصہ لے رہی ہیں اور دونوں‌ ہی نے شوہر کے ساتھ بھرپور مہم چلائی.

خیال رہے خیبرپختون خواہ میں‌ پچھلے آٹھ سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے اور حالیہ مہنگائی کی وجہ سے وہاں کے عوام
حکمراں جماعت تحریک انصاف سے نالاں‌ دیکھائی دیتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ کیا نکلتا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں