ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج نے پہلی انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور کراچی ورلڈ اسپورٹس و ایچ آئی عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج کے زیر اہتمام پہلا انٹر کالیجیٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا فائنل عثمانیہ گرلز کالج نے اپنے نام کرلیا۔فائنل میں عثمانیہ گرلز کالج نے گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہِ لیاقت کو2-0 کے سیٹ سے شکست دی۔کراچی کے عثمانیہ کالج میں پہلی بار منعقد ہوئی انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں مختلف کالجز کی10 ٹیموں نے شرکت کی۔فائنل معرکے میں گورنمنٹ عثمانیہ گرلز کالج نے گورنمنٹ کالج شاہراہِ لیاقت کو2-0 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔ایونٹ کی مہمان خصوصی چیف ڈی پی سر سید گورنمنٹ گرلز کالج گلرخ تھیں جبکہ نعیم فاطمہ مہمان اعزازی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں