ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان،وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ملتان کے وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنیوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔ حاثے کے نتیجے میں کار میں سوار تین بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ زخمی میاں بیوی کو طبی امداد کے لیے نشتر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں