ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ آج ڈالا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے دل میں آج دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دوسرا اسٹنٹ عابد علی کی انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹرز نے عابد علی کو2 ماہ کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے، 2 ماہ بعد عابد علی معمول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں