ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک‘ 70ہزار بے گھر

کوالا لمپور(انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے ڈیم ٹوٹنے اور طغیانی کے باعث سمندر کا پانی رہایشی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے،جس ن اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ ملائیشیا میں یہ سال کا بدترین سیلاب ثابت ہوا ہے ۔ شہری گھر بار چھوڑ کر اسکولوں کی چھتوں اور بلند عمارتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں