ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی

ڈھاکہ:بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی ۔

بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش پریمئر لیگ 2022 ڈھاکا میں31 جنوری سے 18 فروری تک کھیلی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق بی پی ایل میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

جس کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب 27 دسمبر کو ہوگی۔بی سی بی کے مطابق بی پی ایل میں ڈھاکا، کومیلا، چٹاگانگ، سلہٹ، کھلنا اور بریشال کی ٹیمیں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں