ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی: انتہاپسندوں سے نمٹنے کے لیے روسی کرائے کے قاتل طلب

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کی حکومت نے فرانسیسی فوجیوں کی تعداد کم کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک کے شمالی علاقوں میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے روس کی نجی سیکورٹی کمپنی واگنر گروپ کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی۔ واگنر گروپ کو روسی کرائے کے قاتل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ مالی میں انتہا پسندوں کی سرکوبی کے لیے فرانس نے 2013ء میں وہاں اپنا ایک فوجی مشن تعینات کیا تھا،تاہم یہ مشن اپنے مطلوبہ اہداف حاصل نہ کر سکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں