حیدرآباد کی ڈپلائی کالونی کے پلاٹ کی کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں ملی ہیں۔ اہل علاقہ نے ہڈیاں نکلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بلدیہ پولیس نے انسانی ہڈیاں ایدھی کے حوالے کرکے پلاٹ پر جاری تعمیراتی کام روک دیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ انسانی ہڈیاں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ زمین کو ضلعی انتظامیہ سے ویریفائی کررہے ہیں کہ یہاں پہلے قبرستان تھا یا نہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments