ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ ورکاں کےبجلی گھر پر بیس سے زائد ڈاکوؤں کا دھاوا

نوشہرہ ورکاں کےبجلی گھر پر بیس سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔بجلی کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک سے ڈاکو نقب لگا کر داخل ہوئے۔جدید اسلحہ کے زور پر بیس سے زائد ڈاکوؤں نے سیکورٹی گارڈز کو یرغمال بنالیا۔

ڈاکو تقریباً پچیس لاکھ کے ٹرانسفارمر کی کوائلیں لے اڑے

ڈاکوؤں نے یرغمال سیکیورٹی گارڈز کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں