ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز، کراچی کے شہری بھی بہتر ماحول میں‌ سفر کرسکیں گے

کراچی کے شہریوں‌ کے لیے طویل انتظار کے بعد بالاخر گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے. کراچی کے شہری بھی
بہتر ماحول میں‌ سفر کرسکیں گے.
پہلے مرحلے میں‌ 22 اسٹاپس میں سے چند پر بس چلے گی اور وہ بھی دن میں‌ چند گھنٹے تک چلا کرے گی. جنوری کی دس تاریخ
سے مکمل طور پر چلائے جانے کا امکان ہے.

شہریوں کو سفر سے پہلے 100 روپے کا ایک کارڈ لینا ہو گا اور پھر اس میں‌ پیسے ڈالے جائیں‌ گے ایک طرف کا کرایہ 55 روپے
رکھا گیا ہے خیال رہے اسلام آباد اور پنڈی کے درمیان میٹرو بس کا کرایہ صرف 30 روپے ہے.

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر شہری موٹر سائیکل اور چنکچی رکشوں پر سفر کیا کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں