ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور سردی بڑھنےکا امکان

کراچی میں سردی بڑھنے اور بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
آج مغربی ہواوں کا سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہورہا ہے۔
سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ اور پھر پورے پاکستان میں پھیلنے کا امکان ہے۔
موسمی نظام کے زیر اثر 4 سے 7 جنوری تک کراچی، حیدرآباد، سانگھڑ، شہید بے نظیر آباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔
کراچی میں 4 جنوری کو گرج چمک کے ساتھ شام اور رات کے اوقات میں بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح اسلام آباد میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہورہا کو پانچ روز تک جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں