بلتستان میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے کئی کئی فٹ برف جمع ہوچکی ہے اور سڑکوں پر برف کے سبب حادثات رونما ہونے لگے ہیں۔
اسکردومیں تنگوس کے مقام پر مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی
8افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔
برف باری کی وجہ سے ان علاقوں میں اکثر حادثات رونما ہوتے ہیں ایسے میں ڈرائیورز کو بھی چاہیے کہ وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments