ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قزاقستان: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے

نور سلطان(انٹرنیشنل ڈیسک) قزاقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کئی شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قزاقستان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے کیے۔ ملکی قانون کے مطابق عوامی احتجاج کے لیے منتظمین کو حکومت سے پیشگی اجازت لینی ہوتی ہے،تاہم مظاہرین اسے خاطر میں نہیں لائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں