ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر خارجہ کی شاہ اُردن سے ملاقات

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس نے عمان میں شاہ اردن شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں سیکورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اردن اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں فلسطینی علاقوں میں امن برقرار رکھنے اور صہیونی و فلسطینی حکام کے درمیان روابط استوار ہونے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں