صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ۔ یاسمین راشد کو دو روز قبل کورونا مثبت آیا تھا ۔
محکمہ صحت پنجاب نے تمام مثبت کیسز میں 99فیصد اومی کرون کی تصدیق کردی ہے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ۔ یاسمین راشد کو دو روز قبل کورونا مثبت آیا تھا ۔
محکمہ صحت پنجاب نے تمام مثبت کیسز میں 99فیصد اومی کرون کی تصدیق کردی ہے ۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |