ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیسٹ رینکنگ،مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبرون بلے بازبن گئے۔قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے۔اسی طرح انگلینڈ کے جوروٹ کی دوسری اور کین ویلیمسن ٹاپ ٹین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں