ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر کا اعلان کر دیا

چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈورڈ گروپ کے سربراہ پروفیسر محمود شوکت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے پیش نظر ہسپتالوں میں انتظامات کر لئے گئے ہیں۔یہ ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے عوام سے گزارش ہے ذمہ دادی کا مظاہرہ کریں ویکسینیشن کروائے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔
کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ارکان نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر کا اعلان کر دیا ہے ۔

اسپیشلائزڈ ہیلتھ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر محمود شوکت نے کہا اومی کرون ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے عوام سے گزارش ہے ذمہ دادی کا مظاہرہ کریں ویکسینیشن کروائے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں

چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا کہنا تھا کہ ویکیسنش نہ کروانے والے اس سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ۔اومی کرون کی سب سے اہم علامت فلو کا ہونا ہے ۔

اومی کرون ایک شخص کو ہو تو گھر والے سب متاثر ہوتے ہیں شہری خود ریسپانس دے ورنہ پابندیوں کی طرف جانا پڑے گا ۔اومی کرون سے بچنے کا واحد حل ماسک کا استعمال ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں