لاہور میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے 31 نئے مریض سامنے آئے۔ جس سے اومیکرون کے کیسز کی تعداد 242 تک پہنچ گئی۔
پنجاب بھر میں اومیکرون کے 250 مریض ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے نئے ویرینٹ کو روکنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔
لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بھی 5.7 فیصد تک پہنچ گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments