ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:مسلح افراد گھروالوں کو یرغمال بناکر 10تولہ سونا لوٹ گئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں چوری ڈکیتوں کی واردات میں کمی نہ آسکی یونٹ نمبر 4 لطیف آباد میں ڈاکٹر اشہر حسین کے گھر میں پانچ مسلح افراد اسلحہ کے زور پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر 10 تولہ زیورات سونا دس ہزار روپے نقدی،6 عدد موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ صبح سویرے فورٹ تھانے کی حدود میںشہر کی سب سے بڑی ٹریکٹر مارکیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار چور داخل ہوئے اور الکریمی آٹوز،شاہد آٹوز اور المصطفیٰ آٹوز کے تالے توڑ کر دکانوں
میں موجود بیٹری سمیت قیمتی سامان اور ہزاروں روپے چوری کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔
 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں