ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قازقستان پر تشدد مظاہرے، امریکی سفارتی عملے ملک چھوڑگئے

الماتی:قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پر تشدد مظاہرے جاری ہیں، جس کی وجہ سے شہر الماتے میں امریکی حکومت کی جانب سے امریکی قونصل خانے کے نان ایمرجنسی عملے کو قازقستان چھوڑنےکی اجازت مل گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ قازقستان میں الماتے قونصل خانے کا نان ایمرجنسی عملہ قازقستان چھوڑ سکتا ہے۔قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہرے تاحال جاری ہیں۔قازقستان میں صدر نے کابینہ برطرف کر کے بڑے شہروں میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں