ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیزی سے جاری ہے‘ سینیٹر ثمینہ زہری

کوئٹہ (اے پی پی) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے‘ بلوچستان حکومت، پاک فوج و این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور فوری امدادی کاموں کو تیز کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں