ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این آئی سی وی ڈی پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج، شعبہ جات بند

کراچی میں این آئی سی وی ڈی پیرا میڈیکل اسٹاف نے 14 ماہ سے رسک الائونس نہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا ہے۔ این آئی سی وی ڈی میں پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری ہے ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبہ جات میں کام بند کردیا گیا ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی ڈاکٹر ندیم قمر کا کہناہے کہ صورتحال آپ کے سامنے ہے ، کام بند کردیا ہے ، جب فنڈ آئیں گے تو پیسے دے دیں گے احتجاج سے اسپتال آنے والے مریضوں کو مشکلات کاسامنا ہے اسپتال آئے مریضوں کا کہناہےکہ رات دس بجے لائن میں لگ کر ٹوکن لیا ، او پی ڈی بند ہو گیا ہے ،کہاں جائیں، مریض کو داخل کروانا تھا ، دفتر بند ہے فائل نہیں مل رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں