ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان؛ مارٹر شیل دھماکے میں 9بچے جاں بحق

کابل(صباح نیوز) افغانستان کے مشرقی علاقے میں ایک زور دار دھماکے میں 9بچے جاں بحق اور 4شدید زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا، درجن سے زائد بچے ٹھیلے والے سے پھل خرید رہے تھے۔ہلاک اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں