ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے پاپوا علاقے میں سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق جیا پورہ میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب میں 8 افراد کی جانیں گئیں اور 7 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

کم از کم 11,000 گھر زیر آب آگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں