امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم انہیں حفاظت کے نئے راستے ڈھونڈنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اقلیتی برادری کی جانب سے اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ کیا زیادہ لوگوں کے اسلحہ رکھنے سے جرائم میں کمی لائی جا سکتی ہے؟ آنشومن آپٹے کی رپورٹ
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments