ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا نے میزائل کا تیسرا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان عسکری قیادت کے ساتھ میزائل تجربے کا معاینہ کررہے ہیں

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے رواں سا ل کی ابتداہی میں ہائپر سونک میزائل کا ایک نیا کامیاب تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ عسکری تجربہ جوہری جنگ کو روکنے میں غیر معمولی حد تک مدد دے گا۔ راڈار میں نہ آنے کی صلاحیت کے حوالے سے یہ بلیسٹک میزائل سے زیادہ بہتر ہیں۔ پیانگ یانگ کی طرف یہ نیا تجربہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب عالمی برادری اس کی طرف سے گزشتہ ہفتے ہی کیے گئے ایک ایسے ہی تجربے پر شدید تنقید کر رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں