امریکہ میں مقیم پاکستانی والدین کے لیے اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانا ایک مشکل کام ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹر قرۃ العین شبیر نے ‘اردو اسٹوری ٹائم گروپ’ کا آغاز کیا ہے جہاں بچوں کو اردو کہانیاں سنا کر انہیں اردو بولنا اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments