ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے لبنان کوشام سے گیس خریدنے کی اجازت دے دی

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ امریکا نے کوشام سے گیس خریدنے کی اجازت دے دی ہے،جس کے بعد پابندیوں سے متعلق کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید مالیاتی بحران کا شکار ملک ، عرب ممالک سے توانائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، تاکہ اندرون ملک گیس کی شدید قلت کو دور کیا جا سکے۔ تاہم یہ سامان شام سے گزتا ہے، جو امریکی پابندیوں کے قانون کا شکار ہے۔ادھر شام نے کہا ہے کہ وہ لبنان کو گیس فراہم کرنے کے منصوبے میں تعاون کے لیے تیار ہے۔

The post امریکا نے لبنان کوشام سے گیس خریدنے کی اجازت دے دی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں