ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیئر  پیڈرسن نے  ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدل لہیان سے  ملاقات کی۔

ایرانی  دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں موجود  پیڈرسن  اور عبدالہیان  نے  شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔

ملاقات میں امریکہ کے  شام میں وجود اور اسرائیل  کے فضائی حملوں کے سیاسی حل کو  نقصان پہنچانے   کا ذکر کرنے والے ایرانی  وزیر  نے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ کو  اس معاملے   کو اہمیت دینی چاہیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں