ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مآرب: یمنی فوج کا باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے مآرب کے محاذ پر باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پیر کے روز مآرب کے جنوبی محاذوں پر زمینی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رہا اور جنوب میں ام ریش عسکری کیمپ میں حوثی ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ 24گھنٹوں کے دوران میں یمنی فوج حریب ضلع میں وسیع رقبہ آزاد کرانے میں کامیاب ہو گئی ۔ اس دوران درجنوں حوثی ہلاک اور زخمی ہو گئے اور 4عسکری گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔

The post مآرب: یمنی فوج کا باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں