ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں برڈ فلو پھیلنے پر درجنوں پولٹری فارم بند

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے محکمہ زراعت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی تھی ،جس کے باعث کئی پولٹری فارم بند کردیے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ برڈ فلوسے 20 پولٹری فارم بہت متاثر ہوئے اور درجنوں کو سیل کیا گیا ہے۔ عبرانی اخباراسرائیل ہیوم کے مطابق وزارت زراعت کی طرف سے شروع کی گئی مہم ایک ہفتے تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ وزارت زراعت کے مطابق اس سال فلو غیر معمولی طور پر پھیل گیا ہے ، جو انسانی صحت کے لیے خطرہ ہے۔

The post اسرائیل میں برڈ فلو پھیلنے پر درجنوں پولٹری فارم بند appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں