ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو میں بم دھماکہ:4 فرانسیسی فوجی شدید زخمی

شمالی برکینا فاسو میں ایک گزر گاہ پر دستی ساختہ بم پھٹنے سے چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے۔

فرانسیسی جنرل پیڈ کوراٹرز کے مطابق، گزشتہ شام فرانسیسی  فوجیوں کی ایک گاڑی  اپنی گزر گاہ پر نصب  دستی بم  پر سے گزرنے کے بعد تباہ ہو گئی۔

اس دھماکے میں چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے جنہیں گاہ شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں