ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں روزگار میں 2.7 ملین کا اضافہ ہوا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی میں اقتصادی ترقی اور برآمدات کے ریکارڈ کے علاوہ، کورونا وائرس کی وبا سے پہلے کے مقابلے میں روزگار میں 2.7 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔

صدر ایردوان نے استنبول کے قصر واحدین  میں تاجروں کی ایسوسی ایشن کے صدر محمود عاصمہ لی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کو شرف ملاقات بخشا۔

معیشت میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے ایردوان نے کہا،”نمو اور برآمدات جیسے شعبوں میں ریکارڈ کے علاوہ، افرادی قوت میں  وبائی مرض سے پہلے کے مقابلے میں 2.7 ملین کا اضافہ ہوا ہے، جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔”.

انہوں نے کہا "مبادلہ کی شرح کے استحکام کے ساتھ ہم سمجھتے ہیں کہ غیر متوازن غیر ملکی زر مبادلہ کی طلب کی وجہ سے مارکیٹوں میں ضرورت سے زیادہ اتار چڑھاؤ دوبارہ نہیں آئے گا۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں