ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکاٹ لینڈ: 5 عثمانی بادشاہوں کے پورٹریٹ فروخت کر دئیے گئے

اسکاٹ لینڈ میں نسلوں سے ایک کنبے کی ملکیت ، 5 عثمانی بادشوں کے، آئل پینٹ پورٹریٹ 13 لاکھ 46 ہزار اسٹرلن میں فروخت کر دئیے گئے ہیں۔

ساوتھ بے نیلامی گھر  نے کولیکشن کی قیمت 50 سے 70 ہزار اسٹرلن لگائی تھی۔

جاری کئے گئے بیان کے مطابق  17ویں صدی کے یہ پورٹریٹ تقریباً 100 سال سے منظر عام پر نہیں لائے  گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں